کوئٹہ (ہمگام نیوز) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے رہنما ماما قدیر نے بی بی سی اردو سروس سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مجھے زیادہ خطرہ پاکستانی خفیہ اداروں سے ہے جو مجھے پہلے بهی مارنے کی دھمکی دے چکے تهے اور اب بهی دے رہے . اس لئے مجھے سب سے زیادہ خطرہ بهی ان ہی پاکستانی خفیہ اداروں سے ہے۔