پنج‌شنبه, می 2, 2024
Homeخبریںمند میں چار راکٹ فائر کئے گئے

مند میں چار راکٹ فائر کئے گئے

کوئٹہ( ہمگام نیوز )کیچ کے علاقے مند میں نامعلوم سمت سے 4راکٹ فائر کیے گئے ، جو شہر کے مختلف علاقوں میں گرے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔لیویز ذرائع کے مطابق کیچ کے علاقے مند میں نامعلوم سمت سے 4 راکٹ فائر کئے گئے ، جو شہر کے مختلف علاقوں میں گرے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز