Home خبریں تربت، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نوجوان لاپتہ

تربت، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نوجوان لاپتہ

0

تربت (ہمگام نیوز ) تربت کے علاقے آپسر آسکانی بازار میں قابض پاکستانی فورسز نے گھر پر حملہ کرکے ایک نوجوان جبری لاپتہ کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق آج 27 جون کو صبح 3:00 بجے شاہ آباد آسکانی سے ولید ولد یوسف کو سی ٹی ڈی اور ایف سی نےگھر سے اٹھالیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کیا خاندانی ذرائع کا کہنا ہے اگر کسی جرم میں ملوث ہے تو منظر عام پر لایا جائے ۔

Exit mobile version