Home خبریں تربت۔ بلیدہ کراس پر حادثہ میں بیٹا جانبحق باپ زخمی۔

تربت۔ بلیدہ کراس پر حادثہ میں بیٹا جانبحق باپ زخمی۔

0

تربت (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بلیدہ کراس میں گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں حادثے میں میناز کے رہائشی عبدالحمید پیر بخش زخمی اور ان کا بیٹا جان بحق ہوگیا۔

واقعہ کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر لاش اور زخمی کو ہسپتال پہنچادی ـ

Exit mobile version