Homeخبریںتربت ،کیچکور ندی میں ڈوب کر 14 سالہ بچہ جاںبحق

تربت ،کیچکور ندی میں ڈوب کر 14 سالہ بچہ جاںبحق

تربت ( ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق تربت کیچکور ندی میں ڈوب کر 14 سالہ بچہ جاںبحق ہو گیا ،پولیس کے مطابق اتوار کو چار بجے کے قریب کیچ کور میں نہانے والا 14 سالہ ظہور احمد ولد نبی بخش نامی بچہ ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ، جاں بحق بچے کا تعلق آپسر سے ہے۔

 

 

Exit mobile version