Homeخبریںتربت اتفاقیہ گولی چلنے سے خاتون زخمی

تربت اتفاقیہ گولی چلنے سے خاتون زخمی

تربت (ہمگام نیوز) تربت شہر میں اتفاقیہ گولی چلنے سے خاتون زخمی ہوگئی تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے تربت کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن میں بندوق کی صفائی کے دوران بھائی کے ہاتھوں اتفاقیہ گولی چلنے سے ان کی بہن کو دو گولیاں لگیں جس سے وہ زخمی وہ زخمی ہوگئی ہے۔

زخمی ہونے والی خاتون کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Exit mobile version