Homeخبریںخاش: قابض ایرانی پولیس کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہید

خاش: قابض ایرانی پولیس کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہید

خاش(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز اتوارکو خاش میں واقع روتک کے علاقے کے 119 ویں تھانے کے پولیس اہلکاروں نے شہر کے گاؤں حاجی آباد میں گھات لگا کر حملہ کیا اور ایک گاڑی کے پر براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص شہید ہوگیا ۔

 اس بلوچ شہری کی شناخت 23 سالہ فرامرز شاہنوازی ولد نور محمد ہے جو کہ خاش کے علاقے روتک کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔

Exit mobile version