Homeخبریںدو دن سے لاپتہ ایک بچی کی لاش برآمد

دو دن سے لاپتہ ایک بچی کی لاش برآمد

ریگان(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق دو دن سے لاپتہ ایک تین سالہ بچی کی لاش ریگان کے صحرا میں برآمد ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ریگان میں دو دن سے لاپتہ ایک بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

مزید رپورٹ کے مطابق اس بچے کی شناخت 3 سالہ نازنین زہرہ ہے

  ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اپنے والدین کے ساتھ گاؤں کے باغات میں جانے والا یہ بچہ لاپتہ ہو گیا تھا اور بدھ کی شام لاپتہ ہونے کی جگہ سے 30 کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد ایرانشہر جانے والی موہور ریگان روڈ کے قریب سے اس کی لاش کو مقامی لوگوں میں سے ایک نے اسے دریافت کیا ۔

Exit mobile version