Homeخبریںزاہدان: قابض ایرانی انٹیلیجنس ایجنسی کے اہلکاروں کے ہاتھوں ایک بلوچ شہری...

زاہدان: قابض ایرانی انٹیلیجنس ایجنسی کے اہلکاروں کے ہاتھوں ایک بلوچ شہری گرفتار

زاہدان (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق سوموار 9 اکتوبر کو زاہدان میں قابض ایرانی انٹیلی جنس کے اہلکاروں نے ایک بلوچ شہری کو ٹریفک پولیس چیک پوائنٹ سے گرفتار کیا جو زاہدان سے واش شاہراہ واقع ہے۔ واقع ہے۔

گرفتار شخص کی شناخت 22 سالہ احسان کاشانی ولد بہاؤالدین کے نام سے ہے جو کہ زاہدان کے علاقے شیرآباد سے ہے۔

 واضح رہے کہ ان کی حالت کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے اور ان کے اہل خانہ کے فالو اپ کے باوجود کسی ادارے نے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔

Exit mobile version