Home خبریں زاہدان میں چوروں کی فائرنگ سے ایک افغان نوجوان جانبحق

زاہدان میں چوروں کی فائرنگ سے ایک افغان نوجوان جانبحق

0

زاہدان(ہمگام نیوز ) گزشتہ روز بروز کی شام صنعتی شہر زاہدان میں چوروں نے ایک کار پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک افغان نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

 اس نوجوان کی شناخت 19 سالہ محمد ہے جو کہ افغانستان سے تعلقرکھتاتھااور زاہدان میں رہائش پذیر تھا ۔

  رپورٹ کے مطابق مسلح افراد نے سامان سے لدی بلوچ شہری کی گاڑی پر فائرنگ کرتے ہوئے کئی کلومیٹر تک ان کا پیچھا کیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار افغان نوجوان محمد کو گولیاں لگنے سے وہ جانبحق ہوگیا۔

Exit mobile version