Homeخبریںزہری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی

زہری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی

خضدار (ہمگام نیوز) زہری میں فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق زہری کے علاقے میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو زخمی کر دیا تاہم حملے کے حوالے سے مزید معلومات آنا باقی ہے ۔

واضح رہے گزشتہ روز بھی زہری میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا تھا جن کی شناخت میر بدوزئی کے نام سے ہوئی تھی ۔

Exit mobile version