Homeخبریںسراوان، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق، ایک زخمی

سراوان، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق، ایک زخمی

سراوان (ہمگام نیوز ) آمدہ اطلاع کے مطابق سراوان کے علاقے بمپشت میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق جبکہ ایک سوختبر ایک زخمی ہوگیا ۔

 جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عبدالرب خوشبخت ولد عبدین ساکن روکان سراوان ہے ۔

 رپورٹ کی تیاری کے وقت تک زخمی سوختبر کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Exit mobile version