Homeخبریںسوران میں مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

سوران میں مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

سوران ( ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق ایرانی زیرِقبضہ بلوچستان کے علاقے سوران میں مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل۔

تفصیلات کے مطابق سوران میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے مراد حبیب آسکانی ولد واحد آسکانی ساکن سیب و سوران جانبحق ہوگیا ـ

تاہم اس قتل اور قاتلوں کے محرکات کے بارے میں تفصیلات دستیاب نہیں ہوسکی ـ

Exit mobile version