یکشنبه, می 5, 2024
Homeانٹرنشنلآزادی پسند تنظیم PKK/KCK کی جرمن شاخ کا سرغنہ صائم چقمق کی...

آزادی پسند تنظیم PKK/KCK کی جرمن شاخ کا سرغنہ صائم چقمق کی ترکی نے گرفتار ی کا دعوی کیا۔


استنبول (ہمگام نیوز) ترکیہ میں آزادی پسند تنظیم PKK/KCK کی جرمن شاخ کا سرغنہ صائم چقمق گرفتار کرنے کا ترکی کا دعوی اور ترکیہ کے سکیورٹی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق خفیہ ایجنسی MIT اور استنبول ضلعی پولیس ڈائریکٹریٹ کی ٹیموں نے مشترکہ آپریشن کر کے آزادی پسند صائم چقمق  کو استنبول سے گرفتار کیا اور بعد ازاں جیل بھیج دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق صائم چقمق، آزادی پسند تنظیم PKK/KCK کی بیرون ملک کاروائیوں میں فعال کردار ادا کر رہا تھا۔  جہدکار کو پولیس تھانے کی ضروری کاروائی کے بعد عدلیہ منتقل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز