Homeخبریںقلات، گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو افراد زخمی

قلات، گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو افراد زخمی

قلات (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قلات میں قومی شاہراہ سنگداس کے مقام پر گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔

اطلاع ملنے پر قلات پولیس کے اے ایس آئی عبدالسلام و دیگر اہلکاروں کے ہمراہ موقعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دیا جہاں پر زخمیوں کو طبی امداد دی گئی۔

واقعے میں زخمیوں کی شناخت کمیسہ خان ولد پیر محمد، منظور احمد سکنہ شیشہ ڈغار حال توک سے ہوئی ۔

Exit mobile version