Homeخبریںماشکیل: مسلح افراد نے قدیر بلوچ نامی شخص کو اغواء کرلیا

ماشکیل: مسلح افراد نے قدیر بلوچ نامی شخص کو اغواء کرلیا

ماشکیل (ہمگـام نیوز)اطلاعات کے مطابق ماشکیل میں مسلح افراد نے ایک شخص کو اغواء کرلیا جسکی شناخت قدیر بلوچ ولد حاجی محمد ابرہیم محمد حسنی کے نام سے ہوئی ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق 9 بجے کے وقت قدیر اپنے دوست کے ہمراہ موٹر سائیکل پر ماشکیل مین بازار سے گزر رہا تھا۔ بابا قاضی چوک سے ایک تایلندی گاڑی جس میں 5 افراد سوار تھے جنہوں نے آتے ہی پہلے فائرنگ کی اور بعد میں قدیر کو اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے۔

اغواء ہونے والے نوجوان کا تاحال کوئی اتہ پتہ نہیں ہے۔

Exit mobile version