Homeخبریںمنگچر میں ایف سی کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کرکے...

منگچر میں ایف سی کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کرکے 4 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی کیے۔ بی ایل اے

شال (ہمگام نیوز) بلوچستان لیبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ

25 اگست کو ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے منگچر میں بازار کے قریب قابض ایف سی کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا۔

حملے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار سات اہلکاروں میں سے چار موقع پر ہلاک اور تین زخمی ہوئے۔

Exit mobile version