Homeخبریںوڈھ کی جانب دھماکوں کی آوازیں اور شدید فائرنگ جاری

وڈھ کی جانب دھماکوں کی آوازیں اور شدید فائرنگ جاری

خضدار (ہمگام نیوز) وڈھ میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ شفیق مینگل اور بی این پی (مینگل) کے سربراہ سردار اخترمینگل کے مسلح جتھوں کے درمیاں شدید فائرنگ اور گولہ باری جاری۔

مقامی لوگوں کے مطابق دونوں مسلح جتھ ایک دوسرے کیخلاف پچھلے کئی دنوں سے مورچہ زن تھے جب کہ اب سے کچھ دیر قبل دنوں فریقین کی جانب سے شدید فائرنگ اور گولہ باری شروع ہوگئی ہے۔

جھڑپوں میں تاحال کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے تاہم علاقے میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

Exit mobile version