ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںپنوج میں نوجوان سیلابی ندی میں ڈوب کر جاں بحق

پنوج میں نوجوان سیلابی ندی میں ڈوب کر جاں بحق

پنوج(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق پنوچ میں ایک 17 سالہ نوجوان ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنوج میں 17 سالہ نوجوان عبیداللہ یادگاری ولد محمد دین ساکن پہرہ(ایرانشہر ) سیلابی ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جانبحق ہوگئے ۔

 واضح رہے کہ عبید اللہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ اپنے رشتہ داروں سے کو دیکھنے کے لیے ندی کے ایریا میں گیا تھا اور تقریباً ساڑھے بارہ بجے اپنے ساتھیوں کے ساتھ تیراکی کی کوشش میں ڈوب گئے ۔ اس کی تلاش کی تو ندی میں اس کی لاش ملی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز