Homeخبریںچابہار ، قابض ایرانی انٹلیجنس ایجنسی کے ہاتھوں دو بھائی گرفتار ،...

چابہار ، قابض ایرانی انٹلیجنس ایجنسی کے ہاتھوں دو بھائی گرفتار ، نامعلوم مقام پر منتقل

چابہار (ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق بروز جمعرات کی صبح چابہار کے علاقے پیر سہراب کے گاؤں کورکچ میں قابض ایرانی انٹلیجنس ایجنسی کے اہلکاروں نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر

دو بلوچ بھائیوں کو عدالتی حکم یا الزامات کی وضاحت کے بغیر گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔

 ان دو بلوچ بھائیوں کی شناخت پیرسہراب کے نواحی گاؤں کورکچ سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ حنیف جدگال اور 19 سالہ شریف جدگال کے نام سے جو کہ سید محمد کے فرزند ہیں ۔

Exit mobile version