یکشنبه, آوریل 28, 2024
Homeانٹرنشنلچین نے ہندوستان کے بدن سے دل نکال دیا۔

چین نے ہندوستان کے بدن سے دل نکال دیا۔

مالی: (ہمگام نیوز) چین نے سفارتی اور اسٹراٹیججک سطع پر ہندوستان کو شکست دی ہے جنوبی ایشا میں چین ایک ایک کرکے ہندوستان کے وکٹ گرا کر انکے ہمسایہ اُن سے الگ ہوکر چین کے اتحادی بن رہے ہیں۔

چین نے آج مالدیپ کو 1500ٹن صاف پانی دیکر مکمل طور پر اسکا انحصار ہندوستان سے الگ کیا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ مالدیپ نے ہندوستان کے فوجیوں کو نکل جانے کا حکم دیا ہے۔

یاد رہے مالدیپ چھ دھائی سے ہندوستان پر تکیہ کرتا رہا لیکن چین نے اب اسکو ہندوستان سے الگ کیا اسی طرع سری، لنکا نیپال اور بھوٹان میں بھی ہندوستان کا اثر چین نے کم کیا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز