Homeخبریںڈیرہ بگٹی میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری، مزید دو بھائی فوج...

ڈیرہ بگٹی میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری، مزید دو بھائی فوج کے ہاتھوں لاپتہ

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) ڈیرہ بگٹی میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری ہے مزید دو بھائی فوج کے ہاتھوں لاپتہ ہوگئے ـ

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن پاکستانی فوج نے ڈیرہ بگٹی شہر سے دو بھائیوں کو جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ جن کی شناخت احمد علی ولد دلاور بگٹی اور نواز علی ولد دلاور بگٹی کے ناموں سے ہوئی ہے۔ یاد رہے کہ ڈیرہ بگٹی میں پچھلے دو مہینوں سے بڑے پیمانے پر لوگوں کو جبری طور پر لاپتہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Exit mobile version