Home خبریں کراچی، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے تنظیمی ڈھانچہ کا اعلان کردیا گیا۔

کراچی، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے تنظیمی ڈھانچہ کا اعلان کردیا گیا۔

0

کراچی (ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی کے تنظیمی ڈھانچہ کا اعلان کردیا گیا گیا ہے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ مرکزی آرگنائزر اور لالہ وھاب بلوچ ڈپٹی آرگنائزر ہوں گے۔

کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بی وائی سی کے رہنماؤں نے بی وائی سی کو تنظیمی شکل دینے اور تنظیم کے پہلے مرکزی آرگنانگ باڈی کا اعلان کیا ہے ۔

پریس کانفرنس میں کہا گیا کہ بطور تنظیم آرگنانگ باڈی کے ساتھ ساتھ دیگر امور کے لیے تنظیم کے اندر ڈیپارٹمنٹس کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔

بی وائی سی کے نومنتخب آگنائزنگ باڈی نے جولائی میں “راجی مچی” قومی اجتماع منعقد کرنے کا اعلان کیا۔

Exit mobile version