Homeخبریںکیچ : شہرک کے پہاڑی سلسلے میں فوجی جارحیت اطلاع 

کیچ : شہرک کے پہاڑی سلسلے میں فوجی جارحیت اطلاع 

تربت (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے شہرک کے پہاڑی سلسلہ سمیت شہرک بازار میں گزشتہ دو روز سے فوجی جارحیت جاری ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق کل 26 فروری کی شام ساڑھے پانچ بجے قابض پاکستانی فوج شہرک کے پہاڑی سلسلہ “پٹاول، آپ داروک، بھترم” میں پاکستانی فوج داخل ہوا تھا ۔

زرائع نے بتایا مزکورہ علاقوں کی طرف سے مارٹر گولوں کی بھی آوزیں سنائی گئی ہے.

علاقائی زرائع نے بتایا کہ اب تک علاقے میں کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے.

Exit mobile version