تربت (ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق لاپتہ افراد اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مزاکرات کامیابی کا دعوی کیا گیا ہے ۔پریس کانفرنس میں دھرنا آج ختم کرنے کا اعلان متوقع ہے ۔

ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر کیچ اسماعیل ابراہیم اور بلیدہ سے تعلق رکھنے والے لاپتہ افراد کے فیملی ممبران کے درمیان مزاکرات کامیاب ہوئے ہیں جن کا اعلان بہت جلد پریس کانفرنس میں کیے جانے کا امکان ہے۔ تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ مزاکرات کن نکات پر کامیاب ہوئے ۔

Exit mobile version