کیچ: (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کیچ ، تجابان کے مقام پر قائم پاکستانی فوج کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ
اطلاع کے مطابق گزشتہ روز دو بجے کے قریب مسلح نے سی پیک روڈ کے قریب قائم پاکستانی فوج کے کیمپ پر مسلح افراد نے جدید ہتھیاروں سے حملہ جس کے نتیجے میں قابض فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے
تاحال کسی بلوچ مسلح تنظیم کی جانب سے مذکورہ حملے کی زمہ داری قبول نہیں کی گئی















