کشمیر ( ہمگام نیوز ) کشمیر حالات انتہائی سنگین فوج کی فائرنگ عمر نزیر اور مشتاق کے بیٹے سمیت 24 سے زائد افراد ھلاک ،

ذرائع کے مطابق راولاکوٹ کشمیر میں حالات انتہائی کشیدہ ہوچکے ہیں مقامی ذرائع سوشل میڈیا پر خبر دے رہے ہیں کہ فوج کے گولی مارنے سے دو درجن سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں کشمیری میڈیا کے مطابق عمر نزیر کشمیری کے بھائی اور ایک کشمیری رہنماء مشتاق کے فرزند جاں بحق ہونے والوں میں شامل ہیں.مزید تفصیلات آنا باقی ہیں ۔