جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںپشین ، دو گروپوں کے درمیان فائرنگ،3 افراد جاں بحق خواتین سمیت...

پشین ، دو گروپوں کے درمیان فائرنگ،3 افراد جاں بحق خواتین سمیت 6 زخمی 

 

پشین ( ہمگام نیوز) پشین کے علاقے کلی کربلا میں دو گروہوں کے درمیان تصادم، تین افراد جاں بحق۔ فائرنگ سے خاتون اور بچی سمیت چھے افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق کلی کربلا میں دو گروہوں میں تصادم اور فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ خاتون اور بچی سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں عبدالرب آغا کے دو بیٹے شامل ہیں۔ فائرنگ سے سابق ایم پی اے لیاقت آغا کا بھائی بھی زخمی ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز