پشین ( ہمگام نیوز) بلوچستان کے ضلع پشین کی تحصیل بوستان سے ایک نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے ـ لیویز کے مطابق بچے کی شناخت حافظ محمد عباس ولد صلاح الدین کے نام ہوئی جو بوستان ریگئی کے ایک مدرسے کا طالب علم ہے۔