دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںزیارت وگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

زیارت وگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

زیارت وگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

زیارت (این این آ ئی ) زیارت وگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیماء مرکزکے مطابق زیارت و گر گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے نتیجے میں لوگوں نے گھروں سے باہر نکل کر کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔ تاہم خوش قسمتی سے زلزلے کے نتیجے میں کوئی جانی و مالی نقصا نات کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز