کنرک(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر کنرک میں ایک بلوچ نوجوان سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ اس بلوچ نوجوان کی شناخت16 سالہ شہریار شکرزہی ولد پرویز ہے
کہا جاتا ہے کہ شہریار شام پانچ بجے کے قریب کنرک شہر کے ساحل پر ڈوب گیا تھا اور ابھی تک اس کی لاش تلاش کرنے میں کامیابی نہیں ہو سکی ہے۔