Home خبریں کوئٹہ سے نا معلوم شخص کی لاش بر آمد کوئٹہ سے نا معلوم شخص کی لاش بر آمد 09/08/2023 514 Share FacebookXPinterestWhatsApp کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) این این آئی کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ سے نا معلوم شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی ۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے ہزار گنجی سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جسے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR تمپ گومازی اور سرنکن میں قابض فورسز کا چھاپوں کے دوران خواتین اور بچوں پر تشدد ،لاپتہ افراد کے گھر پر بھی چھاپہ... تربت ندی سے برآمد نعش کی شناخت طاہر رفیق کے نام سے ہوا ہے وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6399ویں روز بھی جاری، بیبرگ قمبرانی اور ذیشان کے لواحقین نے شرکت کی گرگان کی امیرآباد جیل میں بلوچ قیدی حبیب رخش ماہ کو پھانسی دے دی گئی بی ایل اے کل چاغی کے مقام سالار میں سنیپ چیکنگ اور ناکہ بندی کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ ترجمان آزاد بلوچ کرخ: لیویز تھانے پر حملہ، گیٹ دھماکے میں تباہ نوشکی، قلات: قابض پاکستانی فورسز پر حملے، ہلاکتوں کی اطلاع نصیر آباد میں بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن کے ٹاورز کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی شال میرے بیٹے کو پولیس نے قتل کیا، انصاف نہ ملا تو خودسوزی کروں گی۔ شرف خاتون نامی ماں کی پریس کانفرنس جھل مگسی مغوی شخص سمیت خضدار سے دو افراد کی نعشیں برآم مند قابض پاکستانی فورسز نے 4 نوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا تربت / سبی مسلح افراد کی فائرنگ مزید 2 افراد قتل