چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںہرنائی میں ٹریفک حادثے میں دو افراد جانبحق، ایک زخمی قلات سے...

ہرنائی میں ٹریفک حادثے میں دو افراد جانبحق، ایک زخمی قلات سے ایک شخص کی لاش برآمد

ہرنائی (ھمگام نیوز) اطلاعات کے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ٹریفک حادثہ۔ ہرنائی ڈومیارہ میں گاڑی کھائی میں گر گئی، 2 افراد جاں بحق، ایک شخص زخمی ہوگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد اور زخمی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

علاہ ازیں قلات کے پہاڑی علاقے نرمک سے ایک شخص کی لاش برآمد، شناخت کیلئے آر ایچ سی منگچر منتقل۔ لیویز ذرئع کے مطابق مقتول کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔ لاش کو شناخت کیلئے آر ایچ سی منگچر منتقل کردیا گیا۔

 

 

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز