یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںحب، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

حب، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

حب(ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق حب کے علاقے ساکران روڈ قبرستان کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔زرائع کے مطابق مقتول کی شناخت حب بھِٹ آباد کے رہائشی محب علی کے نام سے ہوئی ہے، مقتول کے بھائی کے مطابق قتل کا واقعہ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز