سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںمیرجاوہ، قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں ایک سماجی کارکن گرفتار

میرجاوہ، قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں ایک سماجی کارکن گرفتار

میرجاوہ(ہمگام نیوز ) گزشتہ روز اتوار کو میرجاوہ سے ایک بلوچ سماجی کارکن کو قابض ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے میرجاوہ میں قابض ایرانی سیکیورٹی فورسز نے عبدالصمد نامی ایک سماجی کارکن کو بغیر کسی وجہ کے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

 رپورٹ لکھے جانے تک اس بلوچ شہری کی گرفتاری اور اس پر الزام لگانے کی وجہ کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز