دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںپنجگور، دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

پنجگور، دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

پنجگور(ھمگام نیوز)پنجگور کے علاقے وشبود کسٹم کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق پنجگور وشبود کسٹم کے قریب دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے۔ تیجے میں ندیم نامی شخص جاں بحق اور عزیز نامی شخص زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا زخمی کو طبی امداد دی جارہی ہے جبکہ جاں بحق شخص کو ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کیا گیا پولیس مزید کاروائی کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز