دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںبسیمہ میں سی ٹی ڈی نے 5 افراد کو جعلی مقابلے میں...

بسیمہ میں سی ٹی ڈی نے 5 افراد کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا

واشک (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بسیمہ میں بدنام زمانہ (کاونٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ) سی ٹی ڈی نے ادارے ایک جعلی مقابلے میں پہلے سے گرفتار 5 افراد کو شہید کر دیا ہے.

بدنام زمانہ سی ٹی ڈی کے دعوے کے مطابق بسیمہ میں انکے اہلکاروں اور مشتبہ افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پانچ افراد مارے گئے ہیں جب کہ دیگر تین فرار ہوگئے ہیں۔

تاہم لاشوں کے حلیہ سے یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ لاپتہ افراد کی ہیں جسے حسبِ روایات پاکستانی سیکیورٹی فورس بدنام زمانہ سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلے میں شہید کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز