یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںقلات، نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، لیویز اہلکار ہلاک

قلات، نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، لیویز اہلکار ہلاک

قلات(ھمگام نیوز)قلات کے علاقے سب تحصیل جوہان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکارجاںبحق ہو گیا ، تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ شب قلات کے علاقے جوہان میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے لیویز اہلکارمحمد حسن ولد محمد اسلم قوم لہڑی سکنہ جوہان کو قتل کردیا ۔ مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز