اطلاعات کے مطابق دُکھی کے علاقے وڑیک میں نامعلوم مسلح افراد نے قدرتی تیل نکالنے میں مصروف متعدد مشینوں کو نظر آتش کردیا۔
ذرائع کے مطابق واقع آج بروز ہفتہ کو دوپہر کے بعد دکھی کے پہاڑی علاقے وڑیک کے مقام پر پیش آیا۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے درجنوں مشینوں جوکہ بہت قیمتی ظاہر ہوتے ہیں، کو حملے کے دوران نظر آتش کردیا۔
حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔