گوادر (ہمگام نیوز ) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں خفیہ اداروں کے اہلکاروں کو بم حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔

زرائع کے مطابق گوادر ڈھور میں نامعلوم افراد نے خفیہ اداروں کے اہلکاروں پر بم حملہ کیا ہے، حملے میں دو اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں ۔

حملے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کی ہے ۔