شال (ہمگام نیوز)بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ آج بروز بدھ کو شام 6 بجے ہمارے سرمچاروں نے پاکستانی الیکشن کے سلسلے میں پنجگور کے علاقے گوٹھ بہادر وشبود میں واقع گرلز مڈل سکول کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

بی ایل اے ایک مرتبہ پھر بلوچ قوم سے اپیل کرتی ہے کہ پولنگ سمیت پاکستانی انتخابات کی تمام سرگرمیوں کا بائیکاٹ کرے۔