واشنگٹن (ہمگام نیوز) امریکی انٹیلی جنس اداروں نے کانگریس کو بریفنگ دی کہ قابض پاکستان نے معاشی مشکلات کے باوجود اپنے جوہری ہتھیاروں پر زیادہ پیسہ خرچ کیا کیونکہ قابض پاکستان کو ہندوستان کے مقابلہ کے لیے نیوکلیر ہتھیاروں کی ضرورت ہوگی اور اس وقت قابض کے پاس 170 نیوکر وار ہیڈ ہیں۔

قابض پاکستان جیسے مصنوعی اور غیر ذمہدار ملک کے ہاتھوں جوہری ہتھیار دنیا کے لیے سب سے بڑا مسلۂ ہیں اس لیے ان پر بحث ہورہا ہے کہ ان سے کس طرع ڈیل کیا جائے۔