دزاپ(ہمگام نیوز ) گزشتہ روز زاہدان میں نامعلوم نے ایک شخص کو چاقو کے کئی وار سے قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر دزاپ(زاہدان ) میں 30 سالہ نادر شاہوزہی ولد عیسی کو چاقو کے وار سے قتل کرکے فرار ہوگئے۔
رپورٹ کی تیاری کے وقت تک حملہ آوروں کی شناخت اور محرکات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔















