{"remix_data":[],"remix_entry_point":"challenges","source_tags":["local"],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":false,"containsFTESticker":false}
نیکشہر (ہمگام نیوز ) نیکشہر کے آہوراں میں واقع کناری گاؤں میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر نیکشہر(گھ) کے آھوراں میں واقع گاؤں کناری میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 42 سالہ احمد موسوی ولد محمد جانبحق ہوگیا۔ خبر کی ترتیب کے لمحے تک حملہ آور کی شناخت اور مقصد کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔