Oplus_131072

زاہدان (ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز جمعرات کو زاہدان کے امام خمینی اسٹریٹ پر کھڑی گاڑی میں ایک بلوچ شہری کی مشتبہ موت ہوگئی۔

 اس بلوچ شہری کی خاندانی شہنوازی ہے جس کی عمر تقریباً 45 ہے بتائی گئی ہے ۔

 مزید رپورٹ کے مطابق یہ بلوچ ایک پیجوٹ گاڑی کے اندر پچھلے حصے میں اس طرح سوار تھا کہ وہ سو رہا ہے جبکہ آس پاس کے لوگوں نے سمجھا کہ وہ ابھی تک سو رہا ہے تاہم دوپہر گزر چکی تھی لیکن شام کو آٹھ بجے کے قریب آس پاس کے لوگ گاڑی کے قریب گئے تو دیکھا کہ ان کی موت ہوچکی ہے یا کسی نے مار دیا ہے تاہم قریبی لوگوں نے فوراً پولیس کو اس واقعے کی اطلاع کر دی ۔

 رپورٹ کی تیاری کے وقت تک اس شہری کی موت یا قتل کی وجہ کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔