ہمگام واچ
تحریر: آرچن بلوچ
جب حبر آئی کہ مسلم ایران نے اپنے جنگی ابابیل ملحد اسرائیل کی تباہی کیلئے روانہ کیے ہیں تو ہم ساری رات انتظار میں تھے کہ اب بقول خامنئی، ’’اسرائیل خاک میں یکساں ہوگا‘‘۔ لیکن آخر شپ پتہ چلا کہ ایرانی ابابیل اسرائیل پہنچنے سے پہلے ہی راستے میں سیاہ کوؤں نے اچھک لیے ہیں۔
سی بی ایس نے دو امریکی اہلکاروں کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ دی کہ ایران اور یمن سے اسرائیل پر داغے گئے بیلسٹک میزائلوں میں سے صرف پانچ ہی اسرائیل پہنچے۔ ان میں سے چار میزائل ایک فضائی اڈے کے علاقے میں...
ایرانی زیر قبضہ جنوب مشرقی صوبہ سیستان بلوچستان حالیہ مہینوں میں سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے والے مہلک حملوں کی زد میں ہے۔ ان حملوں کی ذمہ داری جیش العدل نے لی ہے، جو کہ ایک بلوچ علیحدگی پسند عسکریت پسند گروپ ہے جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ پاکستانی زیر قبضہ بلوچستان سے کاروائیاں کر رہے ہیں۔
3 اپریل کو ایک درجن سے زائد عسکریت پسندوں نے ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں دو الگ الگ شہروں میں فوجی اور پولیس تنصیبات پر حملہ کیا، جس میں کم از کم 16 ایرانی سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوئے۔ یہ...
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایرانی نے ایران کے زیرقبضہ بلوچستان میں سرگرم سنی مسلح تنظیم جیش العدل کے حملوں کو"گھناؤنے، وحشیانہ اور دہشت گردانہ" قرار دیتے ہوئے سخت مذمت کی ہے۔
ایران نے سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام اپنے خط میں کہا ہے کہ "غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ جیش العدل نے چابہار اور روسک شہروں میں متعدد مربوط دہشت گردانہ حملے کیے ہیں۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ "حملہ آوروں نے پانچ عوامی مقامات پر حملہ کرنے کی کوشش میں شہریوں کو یرغمال بنایا۔" انہوں نے...
واشنگٹن پوسٹ کے مطابق لبنان میں ایرانی حمایت یافتہ جماعت حزب اللہ کے سیاسی ذرائع نے بتایا ہے کہ ایرانیوں کا خیال ہے کہ "اسرائیلی انہیں جان بوجھ کر انتقامی کارروائیوں میں گھسیٹ رہے ہیں، تاکہ علاقائی جنگ کو ہوا دی جا سکے یا موجودہ جنگ کو وسعت دی جا سکے۔" نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر انہوں نے کہا کہ دمشق کے حملے کو ایرانی سرزمین پر حملے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، زرئع کا کہنا ہے کہ ایران کے اتحادی مسلح جماعتوں کی بجائے کسی بھی قسم کی جوابی کارروائی خود ایران کی طرف...
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں مقیم پاکستانی صحافی شاہین صہبائی نےمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر خبر دی ہے کہ چائنا اور آئی ایم ایف کے آپسی مفادات میں پاکستانی معیشت کی مثال ہاتھیوں کی لڑائی میں گھاس جیسا ہے۔
یاد رہے کہ چین نے پاکستانی مقبوضہ بلوچستان میں سی پیک اور گوادر پورٹ کے تناظر میں ملٹی بلین ڈالرز کی انویسٹمنٹ کی ہے اور اس بڑے پیمانے کی سرمایہ کاری اور اسکی دور رس نتائج سے عالمی قوتیں کسی بھی طرح خوش نہیں ہیں اور چاہتے ہیں کہ اس کو شفاف بنانے کے ساتھ ساتھ عالمی سرمایہ کاری...