سه‌شنبه, می 7, 2024

خبریں

تازہ ترین

تمپ سے تین بلوچ نوجوان پاکستانی فوسز کے ہاتھوں جبراً لاپتہ۔

کیچ (ہمگام نیوز) بلوچستان کے شہر کیچ کے علاقے...

حب ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد

حب (ہمگام نیوز) بلوچستان کے شہر حب ندی سے...

گوادر میں یہ باڑ نہیں خونی لکیر ثابت ہوگا: صبغت اللہ بلوچ

شال (ہمگام نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما صبغت...

کیچ میں ریاستی مخبر کو ہلاک اور فوجی کیمپ پر حملے کی ذمےداری قبول کرتے ہیں: بی ایل ایف

شال (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام...

بلیدہ سے تعلق رکھنے والے جبری لاپتہ افراد کا اہل خانہ اور بی وائی سی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس

تربت (ہمگام نیوز) گلی بلیدہ کے رہائشی عارف غلام اور جبری طور پر لاپتہ مسلم عارف کے والد اور لاپتہ نصرم پیر بخش، پزیر غنی اور فتح میار کا رشتہ داروں نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما مولانا صبغت اللہ شاہ جی کے ہمراہ تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسلم عارف کی عمر 15 سال ھے۔اس کو 15 جون 2023 کو دن کے 10 بجے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دکان سے اٹھایا ہے جس کا تاحال کوئی پتہ نہیں کہاں اور کس حال میں ہے۔پاکستان کے آئین کے تحت ایک نابالغ شہری...

عراقی عسکری گروپوں کا اسرائیل کی حیفا بندرگاہ پرکروز میزائل حملے کا دعویٰ

بغداد(ہمگام نیوز ) عراق کے نام نہاد مزاحمتی محاذ (عسکری گروپوں) نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اسرائیل کی حیفا بندرگاہ پر کروز میزائل سے حملہ کیا ہے۔ یہ حملہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہےجب دوسری جانب غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ جاری اور ممکنہ جنگ بندی کے لیے قاہرہ میں فریقین کی بالواسطہ بات چیت جاری ہے۔ دوسری جانب مذکورہ حملے پر اسرائیلی جانب سے کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔ "متحدہ محاذ" غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بستیوں اور فوجی اڈوں پر حماس کے اچانک حملے کے بعد 7 اکتوبر کو محصور فلسطینی پٹی پر اسرائیلی...

یوکرینی صدر کو روس نے مطلوبہ افراد کی فہرست میں شامل کرلیا

ماسکو (ہمگام نیوز) روس کے ایک سرکاری ڈیٹا بیس نے گزشتہ روز دکھایا کہ روس نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کو مطلوب مجرموں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ زیلنسکی روسی وزارتِ داخلہ کی مطلوب فہرست میں ظاہر ہوئے جو حکام کو مطلوب مبینہ مجرمان کا ایک آن لائن ڈیٹا بیس ہے۔ مزید تفصیلات فراہم کیے بغیر اس میں کہا گیا ہے کہ یوکرینی رہنما ضابطۂ فوجداری کی ایک شق کے تحت مطلوب تھے۔ روسی حکام کی جانب سے فوری طور پر اس بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا کہ زیلنسکی کو فہرست میں کیوں شامل کیا گیا تھا۔ ماسکو...

بی این ایم اعلامیہ: نیدرلینڈز چیپٹر کابینہ کی مدت پوری، کابینہ تحلیل، آرگنائزنگ باڈی تشکیل۔

ایمسٹرڈیم (ہمگام نیوز) نیدرلینڈز چیپٹر کابینہ کی مدت اختتام پذیر ہونے پر کابینہ تحلیل کرکے پانچ رکنی آرگنائزنگ باڈی تشکیل دی گئی ہے جو آئندے تین مہینوں میں چیپٹر میں ازسرنو یونٹ سازی، چیپٹر کونسل کے لیے کونسلروں کا انتخاب کرکے نئی چیپٹر کابینہ کے لیے انتخابات کرائے گی۔ سیکریٹری جنرل دلمراد بلوچ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بلوچ نیشنل موومنٹ کے ڈائسپورا میں نیدرلینڈز ایک اہم چیپٹر ہے جس نے یورپ میں پارٹی فعالیت، اور پارٹی پروگرام کے لیے نہایت اہم خدمات سرانجام دیے ہیں۔ انہوں نے کہا موجودہ چیپٹر کابینہ نے ناکوعبدالواحد بلوچ...

گوادر میں باڑ لگانا سامراجی اور نوآبادیاتی پالیسیوں کا تسلسل ہے، ان پالیسیوں کے خلاف ہر بلوچ کو صف آرا ہونا چاہیے ـ این...

کوئٹہ (ہمگام نیوز) نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان میں کہا کہ ایک مرتبہ پھر ریاستی نمائندے بلوچ وطن کے اٹوٹ اَنگ گوادر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ چند سال قبل اسی پالیسی کے تحت گوادر کو باڑ کے زریعے دو حصوں میں تقسیم کر کے بلوچ ساحل کو الگ کرنے کی کوشش کی گئی جسے بلوچ عوام،خصوصی طور پر ماہیگیروں کے شدید احتجاج کے بعد موخر کرکے کھمبوں کو اکھاڑ دیا گیا تھا۔ اس سے پہلے بھی نوآبادیاتی پالیسیوں کے تحت جنوبی بلوچستان کے نام پر صوبہ بنانے کی...