چهارشنبه, می 1, 2024

خبریں

تازہ ترین

تربت سے آواران کے رہائشی کی لاش برآمد

کیچ (ہمگام نیوز) تربت کے علاقے چوگان کنڈ کے...

بالاکوٹ پر حملے کا دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا: نریندر مودی

دہلی :(ہمگام نیوزمانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی...

“رشوت خوری کا الزام “روسی نائب وزیر دفاع گرفتار

ماسکو (ہمگام نیوز) روس کے نائب وزیر دفاع تیمور...

بیلاروس: نیٹو ہمیں جنگ میں گھسیٹنا چاہتا ہے۔

منسک (ہمگام نیوز) بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لُوکا شینکو...

یورپ میں جوہری اسلحے کی دوڑ کی تجویز ،ماکروں تنقید کی زد میں۔

لندن ( ہمگام نیوز) فرانسیسی صدر امانویل ماکرون کو...

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے ساتھ غیر عسکری علاقے میں بارودی سرنگیں بچھا دیں۔

پیانگ یانگ (ہمگام نیوز) شمالی کوریا نے، کوریا کے دونوں حصّوں کو ایک دوسرے سے الگ کرنے والے اور فوجی طاقت سے پاک علاقے میں واقع راستوں پر بارودی سرنگیں بچھا دی ہیں۔ میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے فوجی حکام نے تصدیق کی ہے کہ شمالی کوریا ، فوجی قوّت سے پاک علاقے میں بارودی سرنگیں بچھا رہا ہے۔ یہ کاروائی شمالی کوریا کی طرف سے، دونوں ملکوں کے درمیان سرحد پار زمینی راستے بند کرنے کے لئے، اٹھائے گئے حالیہ اقدامات میں سے ایک ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ سال بھی شمالی کوریا کی طرف سے، 'ایرو ہیڈ' پہاڑ...

ہرنائی میں پاکستانی فوج نے عام شہریوں کو انسانی ڈھال بناتے ہوئے سرمچاروں پر حملہ کیا، دوران جھڑپ ایک ساتھی شہید ہوا۔ بی ایل...

شال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 27 اپریل کو ہمارے سرمچاروں نے خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی تلاش میں سنجاوی سے ہرنائی جانے والی شاہراہ پر ہرنائی کے علاقے مارواں تنک کے مقام پر ناکہ لگایا۔ چیکنگ کے دوران بزدل پاکستانی فوج نے سول کپڑوں اور گاڑیوں میں آکر وہاں موجود عام شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہوئے سرمچاروں پر اندھا دھند حملہ کیا۔ پاکستانی فوج کے اس بزدلانہ اور شرمناک حکمت عملی کے ردعمل میں سرمچاروں نے انتہائی احتیاط کے ساتھ شہریوں کی جان...

آج کا بلوچستان نسل کشی کے بدترین دور سے گزر رہی ہے، عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے ماہ رنگ بلوچ کا خطاب

لاہور (ہمگام نیوز+مانیٹرنگ ڈیسک) عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلوچ کارکن ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا ہے کہ ہماری تحریک کو جان بوجھ کر پنجاب مخالف بنانے کی سازش کی گئی تاکہ ہماری آواز کو متنازعہ بناکر مظلوم لوگوں کی ہم سے ہمدردیاں دور کی جاسکیں، ہم نے ہمیشہ غلط کو غلط کہا، بلوچستان میں جبر، تشدد اور انسانی حقوق کی بدتر پامالیاں اگرچہ ایک ادارہ کررہا لیکن اسے عدلیہ اور پارلیمنٹ کی حمایت رہی ہے۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف آواز اٹھانے والی عورتوں کو ہراساں...

والد کی بازیابی کیلئے سوشل میڈیا مہم میں ساتھ دیں، لاپتہ جمیل احمد کی بیٹی کی اپیل

کوئٹہ : (ہمگام نیوز) آواران کے رہائشی لاپتہ جمیل احمد کی بیٹی اسما بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے بابا کو 29 اپریل 2013ء کو گھر سے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا گیا۔ اسما بلوچ کے مطابق 11 سال گزر چکے ہیں، میں اور میرا خاندان اب بھی اپنے بابا کی بحفاظت رہائی کے منتظر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ والد ایک سائبان شفقت ہے، جس کے سائے میں اولاد پروان چڑھتی ہے۔ باپ کے ہوتے ہوئے اولاد خود کو محفوظ سمجھتی ہے۔ میرے والد کے گمشدگی کو 11 سال کا طویل عرصہ مکمل ہورہا ہے۔ اسما بلوچ نے کہا...

کیچ سے دو بلوچ نوجوان جبراً لاپتہ،زرائع

کیچ : (ہمگام نیوز) پاکستانی زیرِ قبضہ بلوچستان کے شہر کیچ کے 2 مختلف مقامات سے پاکستانی فورسز اور خفیہ ایجنسیوں نے 2 بلوچ نوجوانوں کو اغواء کرکے جبری طور لاپتہ کردیا۔ جبری طور پر گمشدگی کا شکار ہونے والوں میں دودا خان ولد لال بخش جسے گزشتہ روز تربت شہر میں واقع بلوچی بازار میری کے مقام پر اپنے گھر کے قریب سے خفیہ ایجنسیوں نے ویگو گاڈی میں ڈال جبراً لاپتہ کردیا۔ اگلے روز لواحقین نے شہید فدا چوک پر دھرنا جاری رکھا اور اپنے پیارے کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔ فیملی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ انکے...