چهارشنبه, می 1, 2024

خبریں

تازہ ترین

تربت سے آواران کے رہائشی کی لاش برآمد

کیچ (ہمگام نیوز) تربت کے علاقے چوگان کنڈ کے...

بالاکوٹ پر حملے کا دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا: نریندر مودی

دہلی :(ہمگام نیوزمانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی...

“رشوت خوری کا الزام “روسی نائب وزیر دفاع گرفتار

ماسکو (ہمگام نیوز) روس کے نائب وزیر دفاع تیمور...

بیلاروس: نیٹو ہمیں جنگ میں گھسیٹنا چاہتا ہے۔

منسک (ہمگام نیوز) بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لُوکا شینکو...

یورپ میں جوہری اسلحے کی دوڑ کی تجویز ،ماکروں تنقید کی زد میں۔

لندن ( ہمگام نیوز) فرانسیسی صدر امانویل ماکرون کو...

بی ایس ایف کا تیسرا مرکزی کونسل سیشن بنام بلوچ خواتین ، بیاد شہدائے بلوچستان 17،18 اور 19 مئی کو کراچی میں منعقد کیا...

شال (ہمگام نیوز) بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کی جانب سے جاری کردہ پریس کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ آج کے اس دور میں قبضہ گیر اور سامراجی ریاستیں خود کو منظم اور مستحکم کرنے کیلئے کمزور اور غلام اقوام کے خلاف صف آرا ہیں۔ اسکے علاوہ دو سالوں سے روس اور یوکرین تنازعہ گھمبیر شکل اختیار کرچکی ہے، روس یوکرین پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، اس میں روس کو سب سے بڑا خدشہ یہ ہے کہ یوکرین نیٹو میں شمولیت اختیار کرسکتا ہے جو کہ روس مستقبل میں روس کی سالمیت کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ ان پراکسی...

افغانستان میں تین دنوں میں 33 افراد سیلاب کی زد میں آنے سے ہلاک۔

کابل (ہمگام نیوز) افغانستان میں گزشتہ 3 دنوں میں آنے والے سیلاب سے 33 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ افغان عبوری حکومت کی قدرتی آفات کی ذمہ دار وزارت کے ترجمان مُلا جانان سائق نے پریس کو بتا یا ہےکہ سب سے زیادہ ہلاکتیں فرح، ہرات، زابل اور قندھار صوبوں میں رپورٹ ہوئی ہیں ۔ گزشتہ 3 دنوں میں ملک بھر کے 21 صوبوں میں سیلاب آنے کا ذکر کرتے ہوئے سائق نے بتایا کہ 33 افراد کی جانیں گئیں اور 27 لوگ زخمی ہوئے۔ 200 جانور ہلاک ہوئے، 600 سے زائد مکانات کو جزوی یا مکمل طور پر...

ہندوستان آبادی کے لحاظ سے چین کو اپنے پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا سب س بڑا ملک بن گیا۔

دہلی (ہمگام نیوز) رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افریقہ میں خواتین کے حمل اور واقعات سے متعلق پیچیدگیوں کی وجہ سے یورپ کے مقابلے میںخواتین کے مرنے کی شرح 130 گنا زیادہ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق میں کہا گیا ہے کہ دنیا کی آبادی 8.119 تک پہنچ گئی ہے جبکہ تناہ ہندوستان کی آبادی 1.441 بلین۔ ہو چکی ہے۔ ہندوستان نے چین کو اپنے پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے گنجان آباد ملک ہونے کا عنوان حاصل کرلیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چین کی آبادی 2022 میں 1.426 پہنچنے کے بعد کم ہونا شروع ہوگئی ہے اور ماہرین کے مطابق صدی...

بھارت میں 7 مرحلوں پر مشتمل عام انتخابات کا عمل آج سے شروع۔

دہلی (ہمگام نیوز) بھارت میں، یکم جون تک جاری رہنے والے عام انتخابات کے ایک حصے کے طور پر، تقریباً 1 بلین رائے دہندگان نے وفاقی پارلیمان کے ایوان زیریں، پیپلز اسمبلی (لوک سبھا) کے اراکین کا تعین کرنے کے لیے ووٹ ڈالنا شروع کر دیا ہے۔ انتخابات میں مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) دو درجن اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کے خلاف تنہا مقابلہ کر رہی ہے جن كا كہنا ہے کہ ’جمہوری اداروں کو مودی کی آمرانہ حکومت سے بچانے کی ضرورت ہے۔‘ دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک میں تقریباً ایک ارب ووٹرز پر...

چین میں بادی جھکڑ اور بگولہ، 5 افراد ہلاک 33 زخمی۔

بیجینگ (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق ملک کے مغربی علاقے 'گوانگ زو' کی تحصیل 'بائے یُن' میں گرج چمک کے ساتھ بادی بگولہ آیا ہے۔ بگولے کی وجہ سے 5 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہو گئے ہیں۔ علاقے میں، بگولے کی لپیٹ میں آنے والی، 141 فیکٹریوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔