یکشنبه, آوریل 28, 2024

خبریں

تازہ ترین

خضدار سے ایک بلوچ نوجوان جبراً لاپتہ

خضدار (ہمگام نیوز) بلوچستان کے شہر خضدار سے پاکستانی...

پسنی سے ایک بلوچ نوجوان جبراً لاپتہ

پسنی (ہمگام نیوز) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے...

جنگ بندی کی پیشکش پر اسرائیل کا جواب موصول ہو گیا ہے۔ حماس

یروشلم (ہمگام نیوز) خبر کے مطابق حماس کے نائب...

سلیمانیہ گیس فیلڈ پر ڈرون حملہ،4 یمنی مزدور ہلاک

سلیمانیہ (ہمگام نیوز) عراقی شہرسلیمانیہ میں کور مور گیس...

لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1783دن ہوگئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1783دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں تحصیل مچھ ضلع بولان سے سی ایچ آر سی کے چیئرمین عامر یوسفزئی اور ان کے ساتھی خدائے رحیم بلوچ عمران بلوچ نے لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے کہاکہ بلوچ گلزمین بھی ان خطوں میں شمار ہونے لگا ہے جہاں انسانیت صرف کتابوں میں رہ گئی ہے لیکن دنیا کے دیگر خطوں میں چند عرصے بعد عالمی انسانیت...

13 نومبر بلوچ قو می آزادی کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔بلوچ گہار موومنٹ

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ گہار موومنٹ کے مرکزی چیئر پرسن حانی بلوچ وائس چیئر پرسن زمور آزاد بلوچ نے اپنے جاری کردہ مشترکہ تنظیمی بیان میں بلوچ اور پشتو ن سمیت بلوچستان میں آباد دیگر اقوام ور تاجر برادری سے اپیل کی ہے کہ 13 نومبر یوم شہدائے بلوچستان کی مناسبت سے بلوچ سالویشن فرنٹ کے شٹر ڈاون ہڑتال کے کال کی پاسداری کرتے ہوئے اپنی دکانیں تجارتی اورکاروباری مراکز رضاکارانہ بنیادوں پر بند کریں 13 نومبر بلوچ تاریخ کا ایک روشن باب ہے جو بلوچ قوم کو تاریخی بنیادیں فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ہزاروں شہداء کی برسی کو...

بی آر ایس او تربت زون کا جنرل باڈی اجلاس منعقد ہوا۔بی آر ایس او

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ری پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن تربت زون کاجنرل باڈی اجلاس 06-11-2014کو تربت میں منعقد ہوا ۔ جس کے مہمانِ خاص سینٹرل کمیٹی کے رکن تھے۔اجلاس کا آغاز شہداء کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی سے کیا گیا۔جنرل باڈی اجلاس میں مختلف ایجنڈے زیرِ بحث رہے جن میں نئے کابینہ کی تشکیل بھی شامل تھی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ آج بلوچ قوم کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے تحریک نے بلوچ طلبہ کو شعوری تعلیم کا درس دیا ہے جسے دھوکے میں رکھنا شاہد ممکن نہیں ، اکیسوی صدی غلام قوموں کی...

تمپ میں فوجی دستوں کی آمد،آپریشن کا خدشہ ہے۔ بی ایس او آزاد

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلو چ اسٹو ڈنٹس آرگنا ئز یشن آزادکے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری ہونے والے بیان میں کہا ہے کہ آج صبح سے پاکستانی آرمی کے فوجی دستے تمپ پہنچنے شروع ہو گئے ہیں جن میں 25بڑے ٹرک، 200کے قریب چھوٹی گاڑیاں اور درجن کے برابر موٹر سائیکل شامل تھے جو بڑی تعداد میں تازہ دم فوجی اور اسلحہ سے لدے ہوئے تھے پاکستانی آرمی کے دستوں نے علاقے میں پہنچتے ہی عام آبادی پر فایرنگ شروع کر دی جس سے علاقے میں بڑے پیمانے پر کاروئی کرنے کا خدشہ ہے پاکستانی آرمی کی جانب سے بلوچ...

بی ایل ایف کا پاکستانی فورسز پہ حملوں کی زمہ داری قبول

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے پاکستانی سیکورٹی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ بدھ کے روز آواران لباچ سیکورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کر کے کئی اہلکاروں کو ہلاک و زخمی کیا،بدھ ہی کے روز سرمچاروں نے گیشکور میں زیک چوکی پر اسنائپر رائفل سے ایک سیکورٹی اہلکار کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔اور آج جمعرات کو سرمچاروں نے کولواہ میں بزداد پمپ کے مقام پر آرمی کے قافلے پر جدید و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر کے فورسز کو بھاری...